ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بنواسی : کون ملک کا غدار ہے پتہ چلے گا: وزیرا علیٰ سدرامیا  

بنواسی : کون ملک کا غدار ہے پتہ چلے گا: وزیرا علیٰ سدرامیا  

Wed, 06 Mar 2024 20:58:56    S.O. News Service

سرسی (بنواسی) :6؍مارچ   (ایس اؤ نیوز )جب ریاست میں بی جےپی کی سرکار  تھی تب منڈیا میں بی جےپی کارکنان نے پاکستان کی حمایت میں نعرے بازی کی تھی ۔ تب اس وقت کی حکومت نے اس معاملے کو رد کیاتھا۔ مگر ہماری حکومت نے  اس معاملے کو لے کر ملزمین کو گرفتار کیاہے۔ اسی سے پتہ چلتاہے کہ کون ملک کاغدار ہے۔ ریاستی وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ان خیالات کا اظہارکیا۔


Share: